جمعرات ۲۵ اپریل ۲۰۲۴ برابر ۱۶ شوّال ۱۴۴۵ ہجری قمری ہے
منصور ہاشمی خراسانی
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے دفتر کے معلوماتی مرکز (ویب سایٹ) کا اردو زبان میں آغاز ہو گیا ہے۔
loading
اسباق
مقدّمہ

کوڈ سیکشن موضوع شواہد
کی تعداد
ملاحظہ
کی تعداد
موضوع
- - مقدّمہ ۰ ۰
پہلا باب

آنجناب کا ایک سبق اس بارے میں کہ زمین ایک عالم مرد سے ان تمام ادیان میں جن میں پروردگار عالم نے خلیفہ، امام اور رہنما اپنے حکم سے مقرّر کیا ہے، خالی نہیں رہتی۔

کوڈ سیکشن موضوع شواہد
کی تعداد
ملاحظہ
کی تعداد
موضوع
۱ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «آپ تو محض تنبیہ کرنے والے ہیں اور ہر قوم کا ایک رہنما ہوا کرتا ہے» (الرعد/ ۷)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۲ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «اور جنہیں ہم نے پیدا کیا ہے ان میں ایک جماعت ایسی ہے جو حق کے مطابق ہدایت کرتی ہے اور اسی کے مطابق عدل کرتی ہے» (الاعراف/ ۱۸۱)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۳ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «ائے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کی اور تم میں سے جو صاحبان امر ہیں ان کی اطاعت کرو» (النساء/ ۵۹)۔ ۰ ۲
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۲
۴ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «ائے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ» (التوبہ/ ۱۱۹)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۵ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دے» (آل عمران/ ۱۹۳)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۶ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «کہدیجئے: یہی میرا راستہ ہے، میں اور میرے پیروکار، پوری بصیرت کے ساتھ اللہ کی طرف دعوت دیتے ہیں» (یوسف/ ۱۰۸)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۷ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «وہ نہایت رحم کرنے والا ہے لہذا اس کے بارے میں کسی باخبر سے دریافت کرو» (الفرقان/ ۵۹)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۸ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «اگر تم لوگ نہیں جانتے ہو تو اہل ذکر سے پوچھ لو» (النحل/ ۴۳؛ الأنبیاء/ ۷)۔ ۰ ۲
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۲
۹ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «اے ایمان والوں! اللہ سے ڈرو اور اس کے رسول پر ایمان لے آؤ، اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دہرا حصہ دے گا اور تمہیں وہ نور عنایت فرمائے گا جس سے تم راہ طے کر سکو گے» (الحدید/ ۲۸)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۱۰ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ نہ ڈالو» (آل عمران/ ۱۰۳)۔ ۰ ۲
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۲
۱۱ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «یہ جہاں بھی ہوں گے ذلت و خواری سے دوچار ہوں گے، مگر یہ کہ اللہ کی پناہ سے اور لوگوں کی پناہ سے متمسک ہو جائیں» (آل عمران/ ۱۱۲)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۱۲ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «اور کافر کہتے ہیں: کہ آپ رسول نہیں ہیں، کہدیجئے: میرے اور تمہارے درمیان گواہی کے لئے اللہ اور وہ جس کے پاس کتاب کا علم ہے کافی ہیں» (الرعد/ ۴۳)۔ ۰ ۲
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۲
۱۳ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «وہی ہے جس نے نا خواندہ لوگوں میں انہیں میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اس کی آیات پڑھ کر سناتا ہے اور انہیں پاکیزہ کرتا ہے اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتا ہے جب کہ اس سے پہلے یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے اور ان دوسرے لوگوں کے لئے بھی... ۰ ۳
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۳
۱۴ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «میں زمین میں ایک خلیفہ بنانے والا ہوں» (البقرہ/ ۳۰)۔ ۰ ۷
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۷
۱۵ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «تم میں سے جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور نیک اعمال بجا لائے ہیں اللہ نے ان سے وعدہ کر رکھا ہے کہ انہیں زمین میں اس طرح جانشین ضرور بنائے گا جس طرح ان سے پہلے والوں کو جانشین بنایا ہے» (النور/ ۵۵)۔ ۰ ۴
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۴
۱۶ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «اور جب ابراہیم کو ان کے رب نے چند کلمات سے آزمایااور انہوں نے انہیں پورا کر دکھایا، ارشاد ہوا: میں تمہیں لوگوں کا امام بنانے والا ہوں، وہ کہتے ہیں: اور میری اولاد سے بھی؟ ارشاد ہوا: میرا عہد ہ ظالموں تک نہیں پہنچے گا» (البقرہ/ ۱۲۴)۔ ۰ ۳
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۳
۱۷ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «اللہ آسمانوں اور زمین کا نور ہے» (النور/ ۳۵)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۱۸ قرآن کی آیات جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ «بھلا وہ شخص افترا کر سکتا ہے جو ا پنے رب کی طرف سے واضح دلیل رکھتا ہو» (ہود/ ۱۷)۔ ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۱۹ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ ثوبان نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم نے فرمایا: «میں اپنی امت کے لئے گمراہ کرنے والے اماموں سے ڈرتا ہوں» اور فرمایا «ہمیشہ میرے کچھ امتی حق پر استوار ہونگے اور جو انکی مدد نہیں کرتا ہے تو انکا... ۲ ۱
شواہد کی تعداد: ۲
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۲۰ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ سعد بن ابی وقّاص نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: میری امت میں سے کچھ قیامت تک ہمیشہ حق پر قائم رہیں گے۔ ۱ ۰
شواہد کی تعداد: ۱
ملاحظہ کی تعداد: ۰
۲۱ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ عمر بن خطّاب نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: میری امت کے کچھ لوگ حق پر قائم رہیں گے جب تک کہ اللہ تعالیٰ کا امر نہ آجائے۔ ۲ ۳
شواہد کی تعداد: ۲
ملاحظہ کی تعداد: ۳
۲۲ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ قرۃ بن ایاس مزنی نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: میری امّت میں سےایک گروہ مدد یافتہ ہوگا، جو انکی مدد نہیں کرے گا وہ انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچاۓ گا، یہاں تک کہ قیامت برپا ہو جائے گی۔ ۱ ۱
شواہد کی تعداد: ۱
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۲۳ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ سلمہ بن نُفیل کندی نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: ایک شخص نے کہا: اے رسول خدا! (لوگوں نے) اسبان کو چھوڑ دیا ہے اور اپنے اسلحون کو زمین پر رکھ دیا ہے اور اس خیال میں ہیں کہ اب کوئی جنگ نہیں ہوگی، پس رسول خدا... ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۲۴ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ عقبہ بن عامر نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: میری امت میں سے کچھ لوگ ہمیشہ امر خداوند کے لئے جنگ کریں گے، جبکہ کہ وہ دشمن پر کامیاب ہونگے اور جو انکے مخالف ہیں وہ انہیں نقصان نہیں پہنچائیں گے، یہاں تک کہ قیامت... ۰ ۱
شواہد کی تعداد: ۰
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۲۵ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ انس بن مالک نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: میری امت میں سے کچھ ہمیشہ، قیامت تک کامیابی کے ساتھ حق کے لئے لڑیں گے۔ ۱ ۲
شواہد کی تعداد: ۱
ملاحظہ کی تعداد: ۲
۲۶ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ ابو ہریرہ نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: میری امت میں سے کچھ ہمیشہ حق پر استوار اور لوگوں پر غالب رہیں گے اور جو بھی انکی مخالفت کرے انہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہاں تک کہ عیسیٰ ابن مریم نازل ہو جائیں۔ ۴ ۳
شواہد کی تعداد: ۴
ملاحظہ کی تعداد: ۳
۲۷ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ جابر بن عبد اللہ نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: میں نے پیغمبر صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «ہمیشہ میری امت میں کچھ قیامت تک حق پر قائم رہتے ہوئے جہاد کریں گے»، فرمایا: «پھر عیسیٰ ابن مریم صلّی اللہ علیہ و سلّم... ۳ ۱
شواہد کی تعداد: ۳
ملاحظہ کی تعداد: ۱
۲۸ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ عمران بن حُصین نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: میری امت میں سے کچھ ہمیشہ حق پر جنگ کریں گے اور جو ان سے دشمنی کریں گے تو وہ ان پر غالب ہو جائیں گے یہاں تک کہ انکا آخری مسیح دجال سے جنگ کرے۔ ۳ ۳
شواہد کی تعداد: ۳
ملاحظہ کی تعداد: ۳
۲۹ پیغمبر کی صحیح احادیث جو اس پر دلالت کرتی ہیں۔ احمد بن عامر، احمد بن عبد اللہ اور داؤد بن سلیمان نے علی بن موسیٰ الرضا سے، انہوں نے اپنے آباء و اجداد سے اور انہوں نے رسول اللہ صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم سے نقل کیا: اللہ تعالیٰ کے اس کلام کے بارے میں فرمایا: «جس دن ہم ہر قوم کو ان کے امام کے... ۷ ۵
شواہد کی تعداد: ۷
ملاحظہ کی تعداد: ۵
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے اسباق کا مجموعہ ڈاؤنلوڈ