پیر ۹ ستمبر ۲۰۲۴ برابر ۵ ربیع الاوّل ۱۴۴۶ ہجری قمری ہے
منصور ہاشمی خراسانی
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے دفتر کے معلوماتی مرکز (ویب سایٹ) کا اردو زبان میں آغاز ہو گیا ہے۔
loading
خطوط
نمبر
پر جانا
<</۱۲/>>
صفحہ
پر جانا
نمبر موضوع
۱ اپنے نام و نشان سے نہیں بلکہ اپنے خیالات اور تعلیمات کے ذریعہ پہچانے جانے کے بارے میں آپ کے خطوط کے اقتباسات۔
۲ آنجناب کی جانب سے ایک خط، انکے ایک ساتھی کے نام کہ جس میں آپ انہیں نصیحت فرماتے ہیں اور انہیں دنیا پرستی سے روکتے ہیں۔
۳ آنجناب کے خط سے اقتباس کہ جس میں انہوں نے مسلمانوں کو جہالت سے دور رہنے اور حصول علم و حق و باطل کی شناخت کی طرف دعوت دی ہے۔
۴ آنجناب کے خط کا ایک اور حوالہ جس میں انہوں نے حق اور باطل کو پہچاننے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
۵ شناخت کا معیار اور اس کے کمال کی ضرورت کے متعلق آنجناب کے خط کے اقتباسات
۶ آنجناب کا ایک خط جس میں آپ اپنے ساتھیوں کو نصیحت فرماتے ہیں۔
۷ آنجناب کے خط سے اقتباس جس میں آپ اس وقت کے علماء کی مذمت فرماتے ہیں۔
۸ آنجناب کے خط سے اقتباس جس میں آپ لوگوں کو گمراہی سے ڈراتے ہیں اور انہیں حق جاننے اور اسے قبول کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔
۹ آن جناب کا ایک خط جس میں مہدی کے لئے انجام دئے جانے والے ان کے کام کا موازنہ مسلم بن عقیل کا حسین کے لیے کیے گئے کام سے کیا گیا ہے۔
۱۰ آنجناب کا ایک خط جو انہوں نے اپنی تحریک کے آغاز میں لکھا اور اس میں دنیا والوں کو اپنا مقصد بیان فرمایا۔
نمبر
پر جانا
<</۱۲/>>
صفحہ
پر جانا
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے خطوط کا مجموعہ ڈاؤنلوڈ
منصور ہاشمی خراسانی کا خط