جمعرات ۱۲ ستمبر ۲۰۲۴ برابر ۸ ربیع الاوّل ۱۴۴۶ ہجری قمری ہے
اردو
فارسی
العربية
English
Тоҷикӣ
Русский
Italiano
اصلی صفحہ
تعرّف
کتب
اسباق
خطوط
اقوال
سوالات اور جوابات
تنقیدیں اور جائزے
مقالے اور نکات
تصویر خانہ
ہم سے ارتباط
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے دفتر کے معلوماتی مرکز (ویب سایٹ) کا اردو زبان میں آغاز ہو گیا ہے۔
تنقیدیں اور جائزے
کوڈ
پر جانا
نمبر
پر جانا
<<
/
<
۱
>
/
>>
صفحہ
پر جانا
بارے میں تنقیدیں اور جائزے
کوڈ
نمبر
کوڈ
تنقید کا متن اور موضوع
شائع ہونے کا وقت
ضمیمہ
۱
۱
تقلید
اگر منصور ہاشمی خراسانی کے نزدیک احادیث (چند کو چھوڑ کر) مشتبہ سمجھی جاتی ہیں، تو اس بناء پر میں محترم مراجع تقلید کی توضیح المسائل کے علاوہ کسی بھی قسم کے احکام شرعی کہاں سے تلاش کروں؟ خیال رہے کہ وہ اجتہاد کو بھی نہیں مانتے! نماز کے احکام جو قرآن میں بیان ہوۓ ہیں «إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَوْقُوتًا» (النساء/ ۱۰۳) یعنی «بلا شبہ نماز مؤمنین پر فرض ہے» کو کہاں سے لوں؟ روزہ کے وہ احکام جو قرآن میں بیان ہوۓ ہیں «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ» (البقرہ/ ۱۸۳) یعنی «اے ایمان والوں تم پر روزے فرض کۓ گۓ ہیں» کو کہاں سے لوں؟ اور باقی تمام احکام ان اعمال کے لۓ جو قرآن میں واجب ہیں۔ کیا میں انکو ابھی کے لۓ چھوڑ دوں اور خود جاؤں اور لوگوں کی کثیر تعداد کو اسطرح تربیت دوں کہ خدا کے خلیفہ کا ظہور ہو جاۓ اور پھر نماز روزہ وغیرہ انجام دوں؟ یہ تو بالکل منطقی نہیں ہے!
۲/۱/۲۰۱۵
کوڈ
پر جانا
نمبر
پر جانا
<<
/
<
۱
>
/
>>
صفحہ
پر جانا
تنقیدوں اور جائزے کا مجموعہ ڈاؤنلوڈ
ویب سائٹ کے مطالب کا استعمال اور تشریح مأخذ کا واضح طور پر ذکر کرنے سے ہی جائز ہے۔
×
ویب سائٹ میں داخلہ
یاد رکھنا
آپ پاسورڈ بھول گۓ ہیں
ویب سائٹ میں رکنیت
ویب سائٹ میں داخلہ
کینسل
×
بلیٹن میں رکنیت
*
مہربانی کر کے لکھے ہوۓ حروف اور اعداد تصویر میں وارد کیجۓ۔