جمعہ ۲۶ اپریل ۲۰۲۴ برابر ۱۷ شوّال ۱۴۴۵ ہجری قمری ہے
منصور ہاشمی خراسانی
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے دفتر کے معلوماتی مرکز (ویب سایٹ) کا اردو زبان میں آغاز ہو گیا ہے۔
loading
اقوال
کوڈ
پر جانا
<</۱/>>
صفحہ
پر جانا
بارے میں اقوال
کوڈ نمبر کوڈ موضوع
۱ ۱
عقائد؛ خدا کے خلفاء کی پہچان؛ مہدی؛ مہدی کا وجود اور اسکی خصوصیات
آنجناب کا ایک خطبہ جس میں وہ امام مہدی کی غیبت کے نتائج سے ڈرا رہے ہیں اور امام مہدی کے ظہور کی طرف دعوت دے رہے ہیں۔
۲ ۲
عقائد؛ خدا کے خلفاء کی پہچان؛ مہدی؛ منصور اور مہدی کے ظہور کی زمینہ سازی کی تحریک
آنجناب کا ایک قول ان لوگوں کے بارے میں کہ جو آنجناب کی قدر و منزلت کو نہیں سمجھتے، اور مھدی کی طرف آنجناب کی دعوت کا مزاق اڑاتے ہیں۔
۳ ۳
عقائد؛ خدا کے خلفاء کی پہچان؛ مہدی؛ منصور اور مہدی کے ظہور کی زمینہ سازی کی تحریک
جناب کی بات اس بات کی حکایت کرتی ہے کہ وہ لوگوں سے یہ نہیں چاہتے کہ لوگ انہیں موعود مانیں، لیکن یہ ضرور چاہتے ہیں کہ لوگ انکی مدد کریں؛ کیونکہ انکی مدد کرنا لوگوں پر واجب ہے، اگر چہ کہ وہ انہیں موعود قبول نہ کرتے ہوں۔
۴ ۴
اخلاق؛ نصیحتیں اور خطبات
آنجناب کی طرف سے ایک پیغام ان جوانوں کے لئے کے لئے جو مہدی کے دوستدار ہیں اور ان سے ہدایت چاہتے ہیں۔
۵ ۵
اخلاق؛ نصیحتیں اور خطبات
اپنے دوستوں اور پیروکاروں کے لئے آنجناب کی ایک نصیحت
۶ ۶
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ کے صفات اور اسکی ضرورت
آنجناب کے ستّائیس اہم اقوال اس حقیقت کے بارے میں کہ زمین تمام مذاہب کے علم رکھنے والے انسان سے کہ جسے الله تعالیٰ نے زمین پر خلیفہ، امام اور اپنے امور کی طرف رہنمائی کرنے والا مقرر فرمایا ہے، خالی نہیں رہے گی.
۷ ۷
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ کے صفات اور اسکی ضرورت
زمین پر موجود خدا کےخلیفہ کی شناخت کی اہمیت کے متعلق آنجناب کے چار اقوال
۸ ۸
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کی کتاب؛ قرآن کے فضائل
رائے اور روایت حجت نہیں بلکہ کتاب خدا اور زمین پر موجود اسکے خلیفہ حجت ہیں، اسکے متعلق آنجناب کے بارہ اقوال۔
۹ ۹
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ کے صفات اور اسکی ضرورت
آنجناب کے چار اقوال اس بارے میں کہ رائے اور روایت کسی کو زمین پر موجود خدا کے خلیفہ سے بے نیاز نہیں کرتی ہے، اگر چہ کہ اس تک رسائی نہ بھی ہو۔
۱۰ ۱۰
عقائد؛ خدا کے خلفاء کی پہچان؛ مہدی؛ منصور اور مہدی کے ظہور کی زمینہ سازی کی تحریک
آنجناب کے سات اقوال جو بتاتے ہیں کہ وہ اپنے متعلق کوئی دعویٰ نہیں کرتے ہیں، حالانکہ وہ اپنے بارے میں خدا کے فضل سے مایوس نہیں ہیں۔
۱۱ ۱۱
اخلاق؛ نصیحتیں اور خطبات
زمانے کے اچھے لوگوں کے اوصاف کے متعلق آنجناب کے چند اقوال
۱۲ ۱۲
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ سے روایات موصول ہوئیں
آن جناب کے چار اقوال جو اس بات کی حکایت کرتے ہیں کہ جو شخص خلیفہء خدا کو روئے زمین پر جانتا ہو لیکن کسی عذر کی وجہ سے ان تک رسائی نہ رکھتا ہو وہ اپنی زندگی میں ان کے صحابہ سے روایت اخذ کر سکتا ہے۔
۱۳ ۱۳
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ سے روایات موصول ہوئیں
متواتر روایت اور اس کی حجیت کے متعلق آنجناب کا قول
کوڈ
پر جانا
<</۱/>>
صفحہ
پر جانا
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے اقوال کا مجموعہ ڈاؤنلوڈ
منصور ہاشمی خراسانی کا قول