پیر ۹ ستمبر ۲۰۲۴ برابر ۵ ربیع الاوّل ۱۴۴۶ ہجری قمری ہے
منصور ہاشمی خراسانی
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے دفتر کے معلوماتی مرکز (ویب سایٹ) کا اردو زبان میں آغاز ہو گیا ہے۔
loading
اقوال
نمبر
پر جانا
<</۱/>>
صفحہ
پر جانا

بارے میں اقوال خدا کے خلیفہ سے روایات موصول ہوئیں

کوڈ نمبر کوڈ موضوع
۱ ۸
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کی کتاب؛ قرآن کے فضائل
رائے اور روایت حجت نہیں بلکہ کتاب خدا اور زمین پر موجود اسکے خلیفہ حجت ہیں، اسکے متعلق آنجناب کے بارہ اقوال۔
۲ ۹
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ کے صفات اور اسکی ضرورت
آنجناب کے چار اقوال اس بارے میں کہ رائے اور روایت کسی کو زمین پر موجود خدا کے خلیفہ سے بے نیاز نہیں کرتی ہے، اگر چہ کہ اس تک رسائی نہ بھی ہو۔
۳ ۱۲
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ سے روایات موصول ہوئیں
آن جناب کے چار اقوال جو اس بات کی حکایت کرتے ہیں کہ جو شخص خلیفہء خدا کو روئے زمین پر جانتا ہو لیکن کسی عذر کی وجہ سے ان تک رسائی نہ رکھتا ہو وہ اپنی زندگی میں ان کے صحابہ سے روایت اخذ کر سکتا ہے۔
۴ ۱۳
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ سے روایات موصول ہوئیں
متواتر روایت اور اس کی حجیت کے متعلق آنجناب کا قول
نمبر
پر جانا
<</۱/>>
صفحہ
پر جانا
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے اقوال کا مجموعہ ڈاؤنلوڈ
منصور ہاشمی خراسانی کا قول