جمعرات ۲۸ مارچ ۲۰۲۴ برابر ۱۷ رمضان ۱۴۴۵ ہجری قمری ہے
منصور ہاشمی خراسانی
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے دفتر کے معلوماتی مرکز (ویب سایٹ) کا اردو زبان میں آغاز ہو گیا ہے۔
loading
اقوال
نمبر
پر جانا
<</۱/>>
صفحہ
پر جانا

بارے میں اقوال خدا کے خلیفہ کے صفات اور اسکی ضرورت

کوڈ نمبر کوڈ موضوع
۱ ۶
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ کے صفات اور اسکی ضرورت
آنجناب کے ستّائیس اہم اقوال اس حقیقت کے بارے میں کہ زمین تمام مذاہب کے علم رکھنے والے انسان سے کہ جسے الله تعالیٰ نے زمین پر خلیفہ، امام اور اپنے امور کی طرف رہنمائی کرنے والا مقرر فرمایا ہے، خالی نہیں رہے گی.
۲ ۷
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ کے صفات اور اسکی ضرورت
زمین پر موجود خدا کےخلیفہ کی شناخت کی اہمیت کے متعلق آنجناب کے چار اقوال
۳ ۸
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کی کتاب؛ قرآن کے فضائل
رائے اور روایت حجت نہیں بلکہ کتاب خدا اور زمین پر موجود اسکے خلیفہ حجت ہیں، اسکے متعلق آنجناب کے بارہ اقوال۔
۴ ۹
مقدّمات؛ حجّت؛ خدا کا خلیفہ؛ خدا کے خلیفہ کے صفات اور اسکی ضرورت
آنجناب کے چار اقوال اس بارے میں کہ رائے اور روایت کسی کو زمین پر موجود خدا کے خلیفہ سے بے نیاز نہیں کرتی ہے، اگر چہ کہ اس تک رسائی نہ بھی ہو۔
نمبر
پر جانا
<</۱/>>
صفحہ
پر جانا
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے اقوال کا مجموعہ ڈاؤنلوڈ
منصور ہاشمی خراسانی کا قول