پیر ۹ ستمبر ۲۰۲۴ برابر ۵ ربیع الاوّل ۱۴۴۶ ہجری قمری ہے
منصور ہاشمی خراسانی
حضرت علّامہ منصور ہاشمی خراسانی حفظہ اللہ تعالی کے دفتر کے معلوماتی مرکز (ویب سایٹ) کا اردو زبان میں آغاز ہو گیا ہے۔
loading
سوالات اور جوابات
نمبر
پر جانا
<</۱/>>
صفحہ
پر جانا

بارے میں سوالات اور جوابات منصور اور مہدی کے ظہور کی زمینہ سازی کی تحریک

کوڈ نمبر کوڈ سوال کا متن اور موضوع شائع ہونے کا وقت ضمیمہ
۵ ۱۲
منصور اور مہدی کے ظہور کی زمینہ سازی کی تحریک
میں افغانستان کا رہنے والا ہوں اور یہاں داعش نے اپنے کارنامے شروع کر دئے ہیں، وہ خلافت کے نام پر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں اور انہیں اپنی طرف کھینچ کر ان سے بیعت لے رہے ہیں! کہا جا رہا ہے، انکا یہ ارادہ ہے کہ جو کام انہوں نے عراق میں کیا ہے وہی کام وہ یہاں بھی شروع کریں گے! میں منصور صاحب سے کہ جو بیعت کو صرف اللہ کے لئے مانتے ہیں اور لوگوں کو خلافت مہدی کی طرف دعوت دیتے ہیں التماس کرتا ہوں کہ آپ انکے بڑھتے قدموں کو روکیں اور انکے سامنے آکھڑے ہوں، جس طرح بھی ممکن ہو اس ملک کے مسلمانوں کا بالخصوص بیچارے شیعوں کا خون کہ جنکی حالت کو طالبان نے بدتر کر رکھا ہے بہنے سے روکیں؛ کیونکہ اس ملک میں انہوں نے اگر اپنا کام شروع کر دیا، تو ہمیں نہیں معلوم وہ لوگوں پر بالخصوص شیعوں پر کون سی آفت کے پہاڑ توڑیں گے! میری نظر میں منصور صاحب کے علاوہ کوئی نہیں جو یأجوج اور مأجوج کا سامنا کر سکے؛ کیونکہ صرف آپ ہی ہیں جو بیعت کو صرف اور صرف اللہ کے لئے قبول کرتے ہیں اور آپ طالبان، القاعدہ، داعش اور انہیں کے مانند دوسرے گروہ کی طرح نہیں ہیں جو لوگوں کو اپنی بیعت کے لئے دعوت دیتے ہیں اور خلافت اور امارات اسلامی کے نام پر اپنے مقاصد پورے کرتے ہیں۔ منصور صاحب! خدا کے لیے کچھ کریں! کیونکہ ابھی زیادہ وقت باقی نہیں ہے اور یہاں کی حکومت بھی بہت کمزور ہے جو زیادہ کچھ نہیں کر سکتی ہے۔
۱/۲/۲۰۱۵
۴ ۱۰
منصور اور مہدی کے ظہور کی زمینہ سازی کی تحریک
۲۰/۱/۲۰۱۵
۳ ۹
منصور اور مہدی کے ظہور کی زمینہ سازی کی تحریک
۲۰/۱/۲۰۱۵
۲ ۸
منصور اور مہدی کے ظہور کی زمینہ سازی کی تحریک
۱۴/۱/۲۰۱۵
۱ ۵
منصور اور مہدی کے ظہور کی زمینہ سازی کی تحریک
۴/۱/۲۰۱۵
نمبر
پر جانا
<</۱/>>
صفحہ
پر جانا
سوالات اور جوابات کا مجموعہ ڈاؤنلوڈ
منصور ہاشمی خراسانی